Pakistan News Comments 12072019urdu
1independentpak - A podcast by 1independentpak
Categories:
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز12جولائی 2019 ۔ سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں ٹیکس کی شرح میں اضافے کے باوجود بجٹ خسارہ ختم نہیں ہوتا - عمران خان کے دورہِ امریکہ کا مقصد افغان جہاد اور پاکستان و افغانستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں سے غداری کرنا ہے - پاکستان کا آئی ایم ایف جیسے استعماری اداروں سے منسلک ہونا اس کو ہمیشہ ڈالرکا محتاج رکھے گا